تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداوَمَت" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداوَمَت کے معانیدیکھیے

مُداوَمَت

mudaavamatमुदावमत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: دَامَ

Roman

مُداوَمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہمیشگی، دوام، ثبات، بقا، استمرار، قیام، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا، ہمیشہ کا معمول

Urdu meaning of mudaavamat

Roman

  • hameshgii, davaam, sabaat, baqa, istimraar, qiyaam, hamesha karnaa, kisii amal par qaayam rahnaa, paabandii se karnaa, hamesha ka maamuul

English meaning of mudaavamat

Noun, Feminine

  • continuance, perpetuity, continuous use or application, assiduity

मुदावमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नित्यता, हमेशगी, किसी काम को हमेशा करना, किसी अमल पर क़ायम रहना, पाबंदी से करना

مُداوَمَت کے مترادفات

مُداوَمَت کے متضادات

مُداوَمَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداوَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداوَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone