تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُداوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُداوا کے معانیدیکھیے
مُداوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ
- اصلاح کرنے یا ٹھیک کرنے کی تدبیر، چارہ
شعر
ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
محبت ایک دم دکھ کا مداوا کر نہیں دیتی
یہ تتلی بیٹھتی ہے زخم پر آہستہ آہستہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُداوا)
مُداوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔