تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدار الْمَہام" کے متعقلہ نتائج

مَہام

خطرناک اور دشوار کام، معاملات عظیمہ، بڑے اور اہم کام

مَحامِل

محملیں ؛ ہودجیں

مَحامِد

تعریفیں، اچھائیاں، نیک خصلتیں، اوصاف حمیدہ

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

مَہا مَنتری

وزیراعظم ، رک : (مہا کے تحتی الفاظ)

مَہامِ سَلطَنَت

امورِ سلطنت ، حکومت کے کام ، کارِ ہاے سرکاری ۔

مَہا مَنڈَل

ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں

مَہا مایا

(لفظاً) بڑا فریب نظر

مَہامائی

درگا دیوی نیز وشنو، دیوی ماتا

مَہا مُورکھ

بڑا احمق ، بڑا بے وقوف ۔

مَدار الْمَہام

عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

مَہا مانْس

انسان کا گوشت، (مجازاً) بیٹی

صَدْرُ الْمَہام

مدار المہام (وزیر اعظم) کا ماتحت عہدہ دار جو ایک محکمہ یا صیغے کا افسر اعلیٰ ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدار الْمَہام کے معانیدیکھیے

مَدار الْمَہام

mudaar-ul-mahaamमुदारुल-महाम

اصل: عربی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مَدار الْمَہام کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

شعر

Urdu meaning of mudaar-ul-mahaam

  • Roman
  • Urdu

  • aamil, haakim, fauj ka haakim, muntazim, naazim, vo shaKhs jis par umuur salatnat kaadaar-o-madaar ho, vo haakim-e-aalaa jo salatnat ke kaarobaar me.n markzii haisiyat rakhtaa ho, rukan salatnat, vaziir-e-aazam ka mansab ya ohdaa

English meaning of mudaar-ul-mahaam

Noun, Masculine, Compound Word

मुदारुल-महाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • प्रधान मंत्री, मुख्य कार्यकारी, सेनाध्यक्ष, महत्वपूर्ण मामलों का केंद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہام

خطرناک اور دشوار کام، معاملات عظیمہ، بڑے اور اہم کام

مَحامِل

محملیں ؛ ہودجیں

مَحامِد

تعریفیں، اچھائیاں، نیک خصلتیں، اوصاف حمیدہ

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

مَہا مَنتری

وزیراعظم ، رک : (مہا کے تحتی الفاظ)

مَہامِ سَلطَنَت

امورِ سلطنت ، حکومت کے کام ، کارِ ہاے سرکاری ۔

مَہا مَنڈَل

ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں

مَہا مایا

(لفظاً) بڑا فریب نظر

مَہامائی

درگا دیوی نیز وشنو، دیوی ماتا

مَہا مُورکھ

بڑا احمق ، بڑا بے وقوف ۔

مَدار الْمَہام

عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

مَہا مانْس

انسان کا گوشت، (مجازاً) بیٹی

صَدْرُ الْمَہام

مدار المہام (وزیر اعظم) کا ماتحت عہدہ دار جو ایک محکمہ یا صیغے کا افسر اعلیٰ ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدار الْمَہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدار الْمَہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone