تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدامی کے معانیدیکھیے
مُدامی کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت
- (نباتیات) سدابہار (ایسے پودے جو کئی سال تک کئی کئی مرتبہ پھول لاتے ہیں)
شعر
کوئی بھی حالت نہیں دوامی کوئی بھی صورت نہیں مدامی
حیات اپنی ہے وہ خزانہ نہیں ہے جس میں قرار مایا
English meaning of mudaamii
Noun, Adjective, Feminine
- ( Botany) evergreen, perennial
- continual, perpetual, eternal, everlasting, continuous
मुदामी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدامی)
مُدامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔