تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْلَغ" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْلَغ کے معانیدیکھیے

مُبْلَغ

mublaGमुब्लग़

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

مُبْلَغ کے اردو معانی

صفت

  • نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ
  • کامل، کھرا، پرکھا ہوا، مجازاً: مال، نقد رقم، روپیہ

Urdu meaning of mublaG

Roman

  • naqad rupay vaGaira kii taadaad zaahir karne ke li.e raqam se pahle mustaamal jaiseh mablaG pachchaas hazaar rupyaa
  • kaamil, khara, parkhaa hu.a, majaaznah maal, naqad raqam, rupyaa

English meaning of mublaG

Adjective

  • the quantity of cash amount
  • total amount, gold quantity, total money, which is not pure, Metaphorically: money, cash

मुब्लग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुल रक़म, सोने की मात्रा, रुपयों की संख्या, जो खरा हो, खोटा न हो, प्रतीकात्मक: माल, नक़द रक़म, रुपया, धन
  • रुपए आदि की संख्या का वाचक विशेषण, जैसे मुबलिग सौ रुपए वसूल पाये, भेजने वाला

مُبْلَغ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْلَغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْلَغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone