تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبَصِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَصِّر کے معانیدیکھیے
مُبَصِّر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر
- پرکھنے والا، کھرا کھوٹا دیکھنے والا، صراف، اچھائی برائی جانچنے والا، اہل نظر، دانا، سیانا، عقل مند
- مندوبین، نگراں بطور ثالث
- (نشریات) تبصرہ نشر کرنے والا
- ماہرانہ رائے رکھنے والا، ماہرانہ رائے دینے والا
شعر
نہیں پہچان پایا اہل دل کو
مبصر کی نظر میں کچھ دھواں تھا
گہر کو جوہری صراف زر کو دیکھتے ہیں
بشر کے ہیں جو مبصر بشر کو دیکھتے ہیں
کیا مبصر دیدۂ خوں بار تھا
تبصرہ کرتا رہا مقسوم پر
English meaning of mubassir
Noun, Adjective, Masculine
- discerning, penetrating, clear-sighted, perspicacious
- observer, commentator, reviewer
- far-sighted, penet-rating an observer, prudent, Observant
मुबस्सिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- अच्छे-बुरे तथा गुण-अवगुण की परख करने वाला। पारखी।
- देखने वाला, समीक्षक, दृष्टि वाला, टिप्पणी कार
- मर्मज्ञ।
- पारखी, परख रखनेवाला, अच्छे- बुरे की तमीज़ रखनेवाला, मर्मज्ञ ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبَصِّر)
مُبَصِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔