تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَصِّر" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَصِّر کے معانیدیکھیے

مُبَصِّر

mubassirमुबस्सिर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: بَصَرَ

مُبَصِّر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر
  • پرکھنے والا، کھرا کھوٹا دیکھنے والا، صراف، اچھائی برائی جانچنے والا، اہل نظر، دانا، سیانا، عقل مند
  • مندوبین، نگراں بطور ثالث
  • (نشریات) تبصرہ نشر کرنے والا
  • ماہرانہ رائے رکھنے والا، ماہرانہ رائے دینے والا

شعر

English meaning of mubassir

Noun, Adjective, Masculine

  • discerning, penetrating, clear-sighted, perspicacious
  • observer, commentator, reviewer
  • far-sighted, penet-rating an observer, prudent, Observant

मुबस्सिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अच्छे-बुरे तथा गुण-अवगुण की परख करने वाला। पारखी।
  • देखने वाला, समीक्षक, दृष्टि वाला, टिप्पणी कार
  • मर्मज्ञ।
  • पारखी, परख रखनेवाला, अच्छे- बुरे की तमीज़ रखनेवाला, मर्मज्ञ ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَصِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَصِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone