تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَشَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُبَصِّر

دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر

مُبَصِّر بَہی

(قانون) بہی کی جانچ پڑتال کرنے والا ، بہی جانچنے والا

مُبَصَّر

صاف، ظاہر

مُبَشَّر

بشارت یافتہ، جس کی خوش خبری دی گئی ہو، جس کو بشارت ملی ہو

مُبَشِّر

بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا ۔

مُبَصِّرانَہ

اچھائی برائی میں تمیز رکھتے ہوئے ، کھرا کھوٹا پرکھنے کی صلاحیت سے ، عقل مندی کے ساتھ ، مبصر جیسا ، مبصر کی طرح ۔

مُبَصِّرانَہ نَظَر

جانچنے پرکھنے والی نگاہ، اچھے برے کی تمیز و سمجھ، ناقدانہ بصیرت

مُبَصِّرِیْن

رک : مبصر جس کی یہ جمع ہے ؛ نگراں ؛ مندوبین ۔

مُبَشَّرات

بارش لانے والی ہوائیں

مُبَشَّرَہ

جن کو زندگی ہی میں جنتی ہونے کی خوش خبری دی گئی ہو ، بشارت یافتہ (دس صحابہؓ) ۔

مُبَشِّرَہ

خوش خبری دینے والے ؛ (مجازاً) بشارت دینے والے ؛ سچّے خواب ، حقیقت پر مبنی خواب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَشَّرَہ کے معانیدیکھیے

مُبَشَّرَہ

mubashsharaमुबश्शरा

  • Roman
  • Urdu

مُبَشَّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • جن کو زندگی ہی میں جنتی ہونے کی خوش خبری دی گئی ہو ، بشارت یافتہ (دس صحابہؓ) ۔

Urdu meaning of mubashshara

  • Roman
  • Urdu

  • jin ko zindgii hii me.n jannatii hone kii KhushaKhabrii dii ga.ii ho, bashaarat yaaftaa (das sahaabaha.o)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبَصِّر

دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر

مُبَصِّر بَہی

(قانون) بہی کی جانچ پڑتال کرنے والا ، بہی جانچنے والا

مُبَصَّر

صاف، ظاہر

مُبَشَّر

بشارت یافتہ، جس کی خوش خبری دی گئی ہو، جس کو بشارت ملی ہو

مُبَشِّر

بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا ۔

مُبَصِّرانَہ

اچھائی برائی میں تمیز رکھتے ہوئے ، کھرا کھوٹا پرکھنے کی صلاحیت سے ، عقل مندی کے ساتھ ، مبصر جیسا ، مبصر کی طرح ۔

مُبَصِّرانَہ نَظَر

جانچنے پرکھنے والی نگاہ، اچھے برے کی تمیز و سمجھ، ناقدانہ بصیرت

مُبَصِّرِیْن

رک : مبصر جس کی یہ جمع ہے ؛ نگراں ؛ مندوبین ۔

مُبَشَّرات

بارش لانے والی ہوائیں

مُبَشَّرَہ

جن کو زندگی ہی میں جنتی ہونے کی خوش خبری دی گئی ہو ، بشارت یافتہ (دس صحابہؓ) ۔

مُبَشِّرَہ

خوش خبری دینے والے ؛ (مجازاً) بشارت دینے والے ؛ سچّے خواب ، حقیقت پر مبنی خواب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَشَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَشَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone