تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبادَلَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

۔(اصل میں نیم کی ٹہنی ہلانا کا مخفّف ہے۔ (عم) آتشک کے زخم کے اوپر سے مکھّیاں اُڑانا۔ آتشک میں گَلنا یا سڑنا۔

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبادَلَہ کے معانیدیکھیے

مُبادَلَہ

mubaadalaमुबादला

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: بَدَلَ

مُبادَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدلہ، عوض، ادل بدل، معاوضہ، باہمی تبادلہ، مال کے بدلے مال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mubaadala

Noun, Masculine

मुबादला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مُبادَلَہ کے مترادفات

مُبادَلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبادَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبادَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone