تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَزَّز" کے متعقلہ نتائج

سَر پَرَسْت

پرورش اور دیکھ بھال کرنے والا، حامی و مددگار، خبر گیری کرنے والا، نگہبان

سَرْ پَرَسْتوں

دیکھ بھال کرنے والے، پرورش کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَزَّز کے معانیدیکھیے

مُعَزَّز

mu'azzazमु'अज़्ज़ज़

نیز : مُعَزِّز

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُعَزَّزین

اشتقاق: عَزَّ

Roman

مُعَزَّز کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

    مثال میوزیم میں کئی معزز لوگوں کے ہا تھ کے لکھے خط محفوظ ہیں

Urdu meaning of mu'azzaz

Roman

  • izzatdaar, baavaqat, buzurg, shariif, ba.Daa

English meaning of mu'azzaz

Adjective, Singular

मु'अज़्ज़ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • प्रतिष्ठित, सम्मानित, मोहतरम, पूज्य

    उदाहरण म्युज़ियम में कई मुअज़्ज़ज़ लोगों के हाथ के लिखे ख़त महफ़ूज़ हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَرَسْت

پرورش اور دیکھ بھال کرنے والا، حامی و مددگار، خبر گیری کرنے والا، نگہبان

سَرْ پَرَسْتوں

دیکھ بھال کرنے والے، پرورش کرنے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَزَّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَزَّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone