تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَیَّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَیَّن کے معانیدیکھیے
مُعَیَّن کے اردو معانی
صفت
- مقرر کیا گیا، ٹھہرایا گیا، مقررہ، مفروضہ
اسم، مذکر
- (ہندسہ) علم ہندسہ میں وہ شکل جس کے چاروں ضلعے تو برابر ہوں مگر زاویے قائمہ نہ ہوں، معین وہ شکل متوازی الاضلاع ہے جس کے سب اضلاع برابر ہوں
English meaning of mu'ayyan
Adjective
- established, fixed, appointed certified
Noun, Masculine
- rhombus
मु'अय्यन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निर्धारित, नियुक्त
- नियत, निश्चित, मुक़र्रर, दे. ‘मुअय्यन'
- निश्चित, नियत, मुक़र्रर
مُعَیَّن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَیَّن)
مُعَیَّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔