تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَیَّن" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرَّری

تقرری ، تعیناتی ، مامور ہونا ۔

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُقَرَّرِین

مقرر کی جمع، تقریر کرنے والے، وعظ فرمانے والے

مُقَرَّر ہونا

کسی چیز کا دام مقرر ہونا، کسی چیز کی قیمت متعین ہونا (بالخصوص حکومت کی طرف سے)

مُقَرَّر آنا

ضرور آنا ، وعدہ کے مطابق پہنچنا ۔

مُقَرَّر شُدَہ

مقررّہ ، مقرر کردہ ، طے شدہ ، متعین ۔

مُقَرَّر کَرنا

ٹھہرانا ، معین کرنا

مُقَرَّر کَردَہ

طےشدہ، متعین

مُقَرَّر کَرانا

متعین کرانا ، منوانا ، طے کرانا ۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّری دار

کاشت کاری، قانون: وہ مزارع جو مالکان اراضی کی طرف سے ایک قطعۂ زمین پر اس شرط سے قابض ہو کہ سال بسال زر مقررہ ادا کرے گا، مراد: گھریلو سامان کی ملکیت

مُقَرَّری پَٹّا

(کاشت کاری ؛ قانون) زمین کے ایک محدود رقبے کا پٹا جو مقررہ محصول کے لیے ہو

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

نا مُقَرَّر

جو مقرر نہ ہو ، غیر معین ۔

غَیْر مُقَرَّر

نرخ مقرر ہونا

بھاؤ نکلنا، قیمت مقرر ہونا

طَرَح مُقَرَّر کَرْنا

طرح کا مصرع دیا جانا ، مصرع طرح دینا.

دِن مُقَرَّر ہونا

تاریخ طے ہونا ،کسی کام کے لیے وقت مقرر ہونا .

وَقت مُقَرَّر کَرنا

(ملاقات یا کسی کام کے لیے) وقت کا تعین کرنا

وَقْت مُقَرَّر ہونا

وقت طے کیا جانا ، وقت طے ہونا ۔

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

نَرْخ مُقَرَّر کَرنا

۔بھاؤ نکالنا۔

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

قِیمَت مُقَرَّر کَرْنا

دام تجویز کرنا ، مول ٹھہرانا

تارِیخ مُقَرَّرْ کرنا

مقدمے کی سماعت کے لئے دن مقرر کرنا

مُقَدَّرات مُقَرَّر کَرنا

ازل میں مقدر کیا جانا ، اچھے ُبرے نصیب لکھنا ۔

خَسارَہ مُقَرَّر کرنا

پَہرا مُقَرَّر کرنا

منتری تعینات کرنا، پہرے پر سپاہی لگانا، رکھوالی کرنا

تارِیخ مُقَرَّرْ ہونا

شادی وغیرہ کی تاریخ طے ہونا.

چِڑ مُقَرَّر کَرْنا

رک : چڑبنانا.

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

شَرْحْ مُقَرَّرْ کَرْنَاْ

نرخ کا متعین کرنا، قیمت متعین کرنا

عَلامَت مُقَرَّر کَرْنا

مُہرلگانا

قِسْط مُقَرَّر کَرْنا

قسط بان٘دْھنا

وَظِیفَہ مُقَرَّر کَرنا

مخصوص رقم مقرر کرنا، وظیفہ باندھنا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

جُلُوس مُقَرَّر کَرْنا

منصب مقرر کرنا

نِصاب مُقَرَّر کَرنا

رک : نصاب قائم کرنا ۔

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَیَّن کے معانیدیکھیے

مُعَیَّن

mu'ayyanमु'अय्यन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: عَیَّنَ

مُعَیَّن کے اردو معانی

صفت

  • مقرر کیا گیا، ٹھہرایا گیا، مقررہ، مفروضہ

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) علم ہندسہ میں وہ شکل جس کے چاروں ضلعے تو برابر ہوں مگر زاویے قائمہ نہ ہوں‏، معین وہ شکل متوازی الاضلاع ہے جس کے سب اضلاع برابر ہوں

English meaning of mu'ayyan

Adjective

  • established, fixed, appointed certified

Noun, Masculine

  • rhombus

मु'अय्यन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्धारित, नियुक्त
  • नियत, निश्चित, मुक़र्रर, दे. ‘मुअय्यन'
  • निश्चित, नियत, मुक़र्रर

مُعَیَّن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone