تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَطَّلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَطَّلی کے معانیدیکھیے
مُعَطَّلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی
مثال - جناب مولوی عبدالحئی صاحب! آپ نے مسلم گزٹ میں اس امر سے برات ظاہر کی ہے کہ آپ مولوی عبدالکریم صاحب کی معطلی میں شریک مشورہ نہ تھے۔ - اگر نوکری ملی بھی تو ادنیٰ ادنیٰ امور میں جرمانہ اور معطلی اور معزولی لگی رہتی ہے
-
چند روز کے لیے ختم کیا جانا، التوا میں ڈالنا، موقوف ہونا، روک دیا جانا
مثال - مسافر ۔۔۔۔۔ گاڑی کی معطلی کی خبر پر حیران و پریشان تھے۔
English meaning of mu'attalii
मु'अत्तली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
निलंबित होने की अवस्था या भाव, निलंबन
उदाहरण - अगर नौकरी मिली भी तो अदना-अदना (छोटे-छोटे) उमूर में भी जुर्माना और मुअत्तली और माज़ूली लगी रहती है - जनाब मोलवी अब्दुल हई साहब! आपने मुस्लिम गज़ेट में इस अम्र से बराअत (छुटकारा) ज़ाहिर की है कि आप मोलवी अब्दुल करीम साहब की मु'अत्तली में शरीक-ए-मश्वरा न थे।
-
काम से कुछ दिन के लिये अलग कर दिया जाना, कुछ दिन के लिए रोका जाना, रोक दिया जाना
उदाहरण - मुसाफ़िर .... गाड़ी की मु'अत्तली की ख़बर पर हैरान-ओ-परेशान थे।
مُعَطَّلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَطَّلی)
مُعَطَّلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔