تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَطَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَطَّل کے معانیدیکھیے
مُعَطَّل کے اردو معانی
صفت
- جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل
- کچھ دنوں کے لیے کام سے علیحدہ، عہدے سے عارضی طور پر ہٹایا ہوا، ایام مقررہ تک بیکار
- کام سے خالی، بے شغل، جسے فرصت ہو، بے کار
- بنجر زمین، غیر مزروعہ، افتادہ زمین، بن بیاہی
English meaning of mu'attal
Adjective
- removed, dismissed
- out of use, abandoned, rendered ineffective
- disengaged, not allowed to work (as a preliminary step to punishment), disengaged, not allowed to work
- suspended, in abeyance, held in abeyance
मु'अत्तल के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
बेकार, सुस्त, ढीला
विशेष - 'उज़्व-ए-मु'अत्तल= शरीर का कोई भाग जो बेकार हो
- निलंबित, सस्पेंड, ठप, ख़ाली, अलग, अस्थायी रूप से पदच्युत (कर्मचारी), सस्पेंड, जो काम करने से रोक दिया गया हो, जिसके पास काम न हो, बेकार
- काम से ख़ाली, गतिविधिरहित, जिसे फ़ुर्सत हो, बेकार
- बंजर ज़मीन, वह भूमि जो बोई-जोती न जाती हो, ज़मीन जिस पर खेती न की गई हो, बिन-ब्याही
مُعَطَّل کے مترادفات
مُعَطَّل کے متضادات
مُعَطَّل سے متعلق محاورے
مُعَطَّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَطَّل)
مُعَطَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔