تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَقَّر" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَقَّر کے معانیدیکھیے

مُؤَقَّر

mu.aqqarमुअक़्क़र

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَقَّر کے اردو معانی

صفت

  • باوقار، قابل احترام، توقیر والا، عزت دار، معزز، عزت دیا گیا

Urdu meaning of mu.aqqar

  • Roman
  • Urdu

  • baavaqaar, kaabil-e-ehtiraam, tauqiir vaala, izzatdaar, muazziz, izzat diyaa gayaa

English meaning of mu.aqqar

मुअक़्क़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिष्ठित, माननीय, पूज्य, इज़्ज़तदार, इज़्ज़त दिया गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَقَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَقَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone