تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمَّر تَرِین" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمَّر تَرِین کے معانیدیکھیے

مُعَمَّر تَرِین

mu'ammar-tariinमु'अम्मर-तरीन

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مُعَمَّر تَرِین کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بزرگ ترین، عمردارز، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا، قدیم ترین، بہت قدیم اور پرانا

Urdu meaning of mu'ammar-tariin

  • Roman
  • Urdu

  • buzurg tariin, amrad uruzz, sab se ba.Dii umr vaala ya umr ka, qadiim tariin, bahut qadiim aur puraanaa

English meaning of mu'ammar-tariin

Persian, Arabic - Adjective

  • oldest, very aged, blest with long life

मु'अम्मर-तरीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बहुत वृद्ध, दीर्घायु, सबसे बड़ी उम्र वाला, उम्र दराज़, प्राचीनतम, बहुत पुराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمَّر تَرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمَّر تَرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone