تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَنْبَر" کے متعقلہ نتائج

کَھراند

پیشاب کی بو، کھراہند

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

خار اَنْداز

سیہہ ، سیہی ، رک : خارپُشت (لفظاً ، کان٘ٹے جھاڑنے والا).

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

خارِندَہ

खुजानेवाला।

خورَنْدَگی

کھائے جانے کی کیفیت

خورِنْدَہ

کھانے والا، پینے والا، پیٹو

خَیر اَنْدیشی

خیر خوا ہی، بھلائی چاہنا، بھلائی کی بات سوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَنْبَر کے معانیدیکھیے

مُعَنْبَر

mu'ambarमु'अंबर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَنْبَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَنْبَر کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ رنگ
  • تلفظ معم بر، عنبر کی خوشبو سے بسا ہوا معطر خوشبودار
  • عنبرکی خوشبو سے بسا ہوا، وہ چیز جس میں عنبرملایا گیا ہو، خوشبودار، معطر، خوشبو سے بسا ہوا

Urdu meaning of mu'ambar

  • Roman
  • Urdu

  • syaah rang
  • talaffuz maam bar, ambar kii Khushbuu se basaa hu.a muattar Khushbuudaar
  • ambar kii Khushbuu se basaa hu.a, vo chiiz jis me.n ambar milaayaa gayaa ho, Khushbuudaar, muattar, Khushbuu se basaa hu.a

English meaning of mu'ambar

Adjective

  • fragrant
  • perfumed with amber or ambergris, scented

मु'अंबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंबर की सुगंध में बसा हुआ, अंबर-जैसी सुगंध देनेवाला

مُعَنْبَر کے مترادفات

مُعَنْبَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھراند

پیشاب کی بو، کھراہند

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

خار اَنْداز

سیہہ ، سیہی ، رک : خارپُشت (لفظاً ، کان٘ٹے جھاڑنے والا).

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

خارِندَہ

खुजानेवाला।

خورَنْدَگی

کھائے جانے کی کیفیت

خورِنْدَہ

کھانے والا، پینے والا، پیٹو

خَیر اَنْدیشی

خیر خوا ہی، بھلائی چاہنا، بھلائی کی بات سوچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَنْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَنْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone