تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُؤَخَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَخَّر کے معانیدیکھیے
مُؤَخَّر کے اردو معانی
صفت
- اخیر کا، پچھلا
- الگ، علیٰحدہ، جدا
- جس پر دوسرے کو ترجیح حاصل ہو، جو مرتبے یا ضرورت کے اعتبار سے بعد میں ہو
اسم، مذکر
- چاند کی آخر منزل کا نام
- (طب) کسی عضو کا پچھلا حصہ
شعر
ہمارا گریہ مؤخر ہوا تسلی سے
دلاسہ دیتی نظر سے چھپے ہیں ڈرتے اشک
یہ نامۂ اعمال ذرا دیر مؤخر
تھک ہار کے کرنے ابھی آرام لگے ہیں
وہ جفا پیشہ نہ کر پائے گا سر طور وجود
مشورہ ہے کہ ارادے کو مؤخر کر دے
English meaning of mu.aKHKHar
मुअख़्ख़र के हिंदी अर्थ
مُؤَخَّر کے مترادفات
مُؤَخَّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُؤَخَّر)
مُؤَخَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔