تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مؤدَّب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مؤدَّب کے معانیدیکھیے
مؤدَّب کے اردو معانی
صفت
- نشست و برخاست اور آداب مجلس سے واقف، ادب سکھایا ہوا، ادب دیا گیا، تہذیب یافتہ، تربیت یافتہ، مہذب، شائستہ
-
ادب کے ساتھ، باادب، باقرینہ
مثال - مودب ہوئے جو معشوق ہم تو اس کے بندہ ہیںاگرچہ دلکش اس فرقے کی ہے شوخی و شلتاقی (۱۷۹۵ ، قائم ، د ، ۱۵۳) ۔
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
خدا محفوظ رکھے فطرت انساں سے عالم میں
مؤدب ہو کے کہتا ہے جسے شیطاں بھی استانی
یہ محویت ہے کہ رعب جمال ہے طاری
خلاف رسم جنوں دل بہت مؤدب ہے
English meaning of mu.addab
Adjective
- well-mannered, well bred, courteous, polite, reverential
-
respectful, reverential
Example - Do-ruya (double-faced) hazaron pari-zaad mu.addab khade hain
मुअद्दब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सभ्य, सुसंस्कृत, शिष्ट, विनीत
-
अदब अर्थात शिष्टता के साथ, शिष्टतापूर्ण
उदाहरण - दो-रूया (दो मुँहा) हज़ारों परी-ज़ाद मुअद्दब खड़े हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مؤدَّب)
مؤدَّب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔