تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مؤدَّب" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مؤدَّب کے معانیدیکھیے

مؤدَّب

mu.addabमुअद्दब

نیز - مُأَدّب

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أدَبَ

مؤدَّب کے اردو معانی

صفت

  • نشست و برخاست اور آداب مجلس سے واقف، ادب سکھایا ہوا، ادب دیا گیا، تہذیب یافتہ، تربیت یافتہ، مہذب، شائستہ
  • ادب کے ساتھ، باادب، باقرینہ

    مثال - مودب ہوئے جو معشوق ہم تو اس کے بندہ ہیںاگرچہ دلکش اس فرقے کی ہے شوخی و شلتاقی (۱۷۹۵ ، قائم ، د ، ۱۵۳) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مؤدَّب

نشست و برخاست اور آداب مجلس سے واقف، ادب سکھایا ہوا، ادب دیا گیا، تہذیب یافتہ، تربیت یافتہ، مہذب، شائستہ

شعر

English meaning of mu.addab

Adjective

मुअद्दब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सभ्य, सुसंस्कृत, शिष्ट, विनीत
  • अदब अर्थात शिष्टता के साथ, शिष्टतापूर्ण

    उदाहरण - दो-रूया (दो मुँहा) हज़ारों परी-ज़ाद मुअद्दब खड़े हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مؤدَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مؤدَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone