اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاشَرَہ کے معانیدیکھیے
مُعاشَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج
مثال - یہی خیال دنیا میں نیکو کاری اور حسن معاشرہ کا بڑا ضامن ہے ۔ (۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۲۰) ۔ تاکہ معاشرہ اس نظام صالح کو لانے اور سہارنے کے لئے ۔۔۔۔۔ تیار ہو جائے ۔ (۱۹۶۶ ، تحریک اسلامی کا آئیندہ لائحہء عمل ، ۱۹۸) ۔ بنیادی طور پر معاشرہ منڈل (Mandala) کی سطح کا حامل ہوتا ہے یعنی اس سانپ سے مشابہہ جو اپنی دم کو اپنے منہ میں لیے ایک دائرے کو تشکیل دیتا ہے ، وہ گاہے گاہے اپنے اوپر سے کینچلی اتار کر اپنی قلب ماہئیت تو کرتا ہے مگر اپنے دائرۂ صفت مزاج سے دست کش نہیں ہوتا ۔ (۱۹۸۹ ، تنقید اور جدید اردو تنقید ، ۱۸) ۔ - آج کا معاشرہ مطلب پرستوں سے بھرا ہوا ہے
- ماحول
English meaning of mu'aashara
Noun, Masculine, Singular
-
society, living together, togetherness
Example - Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai
- human environment
मु'आशरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
समाज, साथ रहना, मानव पर्यावरण, आपस में जिल-जुल कर रहना
उदाहरण - आज का मुआशर मतलब-परस्तों से भरा हुआ है
- वातावरण
مُعاشَرَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعاشَرَہ)
مُعاشَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔