تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاشَرَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمْن و اَمان

سکون و آرام، چین و سکون، امن وسلامتی، حفظ و امان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاشَرَہ کے معانیدیکھیے

مُعاشَرَہ

mu'aasharaमु'आशरा

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُعاشَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آپس میں مل جل کر زندگی بسر کرنا، باہم مل جل کر رہنا، اوقات بسری، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج، سنگت، سوسائٹی

    مثال یہی خیال دنیا میں نیکو کاری اور حسن معاشرہ کا بڑا ضامن ہے ۔ (۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۲۰) ۔ تاکہ معاشرہ اس نظام صالح کو لانے اور سہارنے کے لئے ۔۔۔۔۔ تیار ہو جائے ۔ (۱۹۶۶ ، تحریک اسلامی کا آئیندہ لائحہء عمل ، ۱۹۸) ۔ بنیادی طور پر معاشرہ منڈل (Mandala) کی سطح کا حامل ہوتا ہے یعنی اس سانپ سے مشابہہ جو اپنی دم کو اپنے منہ میں لیے ایک دائرے کو تشکیل دیتا ہے ، وہ گاہے گاہے اپنے اوپر سے کینچلی اتار کر اپنی قلب ماہئیت تو کرتا ہے مگر اپنے دائرۂ صفت مزاج سے دست کش نہیں ہوتا ۔ (۱۹۸۹ ، تنقید اور جدید اردو تنقید ، ۱۸) ۔ آج کا معاشرہ مطلب پرستوں سے بھرا ہوا ہے

  • انسانی ماحول، ماحول

Urdu meaning of mu'aashara

  • Roman
  • Urdu

  • baaham mil jal kar rahnaa, insaanii maahaul, jamaatii zindgii jis me.n har fard ko rahne sahne aur apnii taraqqii-o-bahbuud ke li.e duusro.n se vaastaa pa.Dtaa hai, samaaj
  • maahaul

English meaning of mu'aashara

Noun, Masculine, Singular

  • mixing (with), associating or consorting (with), living in fellowship or close intimacy (with), conversing (with)
  • social or familiar intercourse, social life, society

मु'आशरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आपस में मिल-जुल कर रहना, साथ रहना, समाज, समुदाय, संगति

    उदाहरण आज का मुआशर मतलब-परस्तों से भरा हुआ है

  • सामाजिक वातावरण, वातावरण

مُعاشَرَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْن و اَمان

سکون و آرام، چین و سکون، امن وسلامتی، حفظ و امان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاشَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاشَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone