تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلاتِ مُلْکی" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلاتِ مُلْکی کے معانیدیکھیے

مُعامَلاتِ مُلْکی

mu'aamalaat-e-mulkiiमु'आमलात-ए-मुल्की

اصل: عربی

وزن : 1212222

Roman

مُعامَلاتِ مُلْکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہی کاروبار، سلطنت کے کام، پولیٹیکل امور، امورِ ملکی، امورِ سیاست

Urdu meaning of mu'aamalaat-e-mulkii

Roman

  • shaahii kaarobaar, salatnat ke kaam, poliiTikl umuur, umuur-e-mulkii, umuur-e-siyaasat

English meaning of mu'aamalaat-e-mulkii

Noun, Masculine

  • nation's problems, political complications, political affairs, royal business

मु'आमलात-ए-मुल्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राष्ट्र की समस्याएँ, राजनीतिक उलझनें, राजनितिक कार्य, राजशाही कारोबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلاتِ مُلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلاتِ مُلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone