تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلَہ پَرْدازی" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ پَرْدازی کے معانیدیکھیے

مُعامَلَہ پَرْدازی

mu'aamala-pardaaziiमु'आमला-पर्दाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 1212222

Roman

مُعامَلَہ پَرْدازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی کام کرنا، کاروبار کرنا، بیوپار کرنا

Urdu meaning of mu'aamala-pardaazii

Roman

  • ko.ii kaam karnaa, kaarobaar karnaa, vypaar karnaa

English meaning of mu'aamala-pardaazii

Noun, Feminine

  • transacting of business, running the business

मु'आमला-पर्दाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई काम करना, कारोबार करना, व्यापार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ پَرْدازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلَہ پَرْدازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone