تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعامَلَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُعاملہ
مُعامَلَہ کَرْنا کے اردو معانی
- بات چیت کرنا، کسی امر کی نسبت طے کر
- لین دین کرنا، سودا کرنا، خرید و فروخت کرنا
- فیصلہ کرنا
- عہد و پیمان کرنا، مل جل کر کام کرنا، قول وقرار کرنا
- مباشرت کرنا، جماع کرنا، وصل کرنا
- سلوک کرنا، برتاؤ کرنا
English meaning of mu'aamala karnaa
- make a deal
मु'आमला करना के हिंदी अर्थ
- फ़ैसला करना
- अह्द-ओ-पैमान करना, मिल-जुल कर काम करना
- बातचीत करना, किसी अमर की निसबत तै कर
- मुबाशरत करना, जमा करना, वस्ल करना
- लेन-देन करना, सौदा करना, ख़रीद-ओ-फ़रोख़त करना
- सुलूक करना, बरताव करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ کَرْنا)
مُعامَلَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔