تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلَہ فَہْمی" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ فَہْمی کے معانیدیکھیے

مُعامَلَہ فَہْمی

mu'aamala-fahmiiमु'आमला-फ़हमी

اصل: عربی

وزن : 121222

واحد: مُعامَلَہ فَہْم

  • Roman
  • Urdu

مُعامَلَہ فَہْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بات کی تہہ تک پہنچنا
  • کاروبار سے پوری واقفیت رکھنا

Urdu meaning of mu'aamala-fahmii

  • Roman
  • Urdu

  • baat kii tahaa tak pahunchnaa
  • kaarobaar se puurii vaaqfiiyat rakhnaa

English meaning of mu'aamala-fahmii

Noun, Feminine

  • percipience, shrewdness

मु'आमला-फ़हमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बात की तह तक पहुंचना, कारोबार की पूरी जागरूकता रखना, किसी भी मुद्दे को अच्छे से समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ فَہْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلَہ فَہْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone