تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلَہ فَہْم" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ فَہْم کے معانیدیکھیے

مُعامَلَہ فَہْم

mu'aamala-fahmमु'आमला-फ़हम

اصل: عربی

وزن : 121221

  • Roman
  • Urdu

مُعامَلَہ فَہْم کے اردو معانی

صفت

  • تجربہ کار، دانا، نکتہ رس، بات کی تہہ کو پہنچنے والا

Urdu meaning of mu'aamala-fahm

  • Roman
  • Urdu

  • tajarbaakaar, daana, nukta ras, baat kii tahaa ko pahunchne vaala

English meaning of mu'aamala-fahm

Adjective

  • perceptive, shrewd, intelligent, the one go the deep of all things

मु'आमला-फ़हम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुभवी, बुद्धिमान, बात की तह को पहुंचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ فَہْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلَہ فَہْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone