تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَافِی" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَافِی کے معانیدیکھیے

مُعَافِی

mu'aafiiमु'आफ़ी

اصل: عربی

وزن : 122

Roman

مُعَافِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہائی، خلاصی، نجات
  • عفو، مغفرت، بخشش

    مثال فرض میں کوتاہی معافی کے قابل نہیں ہے

  • (کاشت کاری) وہ زمین یا غیر منقولہ جائداد جس کا لگان یا مال گزاری زمیندار یا سرکار کی طرف سے معاف ہو

Urdu meaning of mu'aafii

Roman

  • rihaa.ii, Khalaasii, najaat
  • afav, maGafirat, baKhshish
  • (kaashatkaarii) vo zamiin ya Gair manquula jaayadaad jis ka lagaan ya maalaguzaarii zamiindaar ya sarkaar kii taraf se maaf ho

English meaning of mu'aafii

Noun, Feminine

मु'आफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंधन मुक्ति, मुक्ति, खलासी, रिहाई
  • क्षमा, अपराध मुक्ति, मु'आफ़ करने की क्रिया या भाव

    उदाहरण फ़र्ज़ में कोताही मुआफ़ी के क़ाबिल नहीं है

  • (कृषि) वह भूमि जिसका कर मु'आफ़ हो, ऐसी भूमि जिसका लगान या कर लेना ज़मींदार, राजा या सरकार ने छोड़ दिया या मु'आफ़ कर दिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَافِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَافِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone