تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی ٹَھْنڈے ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی ٹَھْنڈے ہونا کے معانیدیکھیے

موتی ٹَھْنڈے ہونا

motii ThanDe honaaमोती ठंडे होना

محاورہ

Roman

موتی ٹَھْنڈے ہونا کے اردو معانی

  • موتی ٹوٹ جانا، موتی خراب ہوجانا
  • موتیوں کی آب جاتی رہنا
  • صبح ہونا، پو پھٹنا، سحر ہونے کے آثار ظاہر ہونا (جب صبح ہونے لگتی ہے تو موتیوں میں ایک قسم کی خنکی پیدا ہوجاتی ہے، یہ تڑکا ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے)
  • دیکھو موتی کا ٹھنڈا ہونا

Urdu meaning of motii ThanDe honaa

Roman

  • motii TuuT jaana, motii Kharaab hojaana
  • motiiyo.n kii aab jaatii rahnaa
  • subah honaa, puu phaTnaa, sahr hone ke aasaar zaahir honaa (jab subah hone lagtii hai to motiiyo.n me.n ek kism kii Khunkii paida hojaatii hai, ye ta.Dkaa hone kii alaamat samjhii jaatii hai
  • dekho motii ka ThanDaa honaa

मोती ठंडे होना के हिंदी अर्थ

  • मोतीयों की आब जाती रहना
  • ۔ ओ। देखो मोती का ठंडा होना
  • मोती टूट जाना, मोती ख़राब होजाना
  • सुबह होना, पू फटना, सह्र होने के आसार ज़ाहिर होना (जब सुबह होने लगती है तो मोतीयों में एक किस्म की ख़ुनकी पैदा होजाती है ये तड़का होने की अलामत समझी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی ٹَھْنڈے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی ٹَھْنڈے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone