تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی جَمع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی جَمع کَرْنا کے معانیدیکھیے

موتی جَمع کَرْنا

motii jama' karnaaमोती जमा' करना

محاورہ

موتی جَمع کَرْنا کے اردو معانی

  • اقوال ِزرّیں اکٹھا کرنا ، نادر تحریریں جمع کرنا

मोती जमा' करना के हिंदी अर्थ

  • कहावतें एकत्रित करना, दुर्लभ लेखों का संग्रह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی جَمع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی جَمع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone