Search results
Saved words
Showing results for "moTii"
Meaning ofSee meaning moTii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Abuse
English meaning of moTii
- fat
موٹی کے اردو معانی
- ۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم
- ۲۔(i) ضخیم ، زیادہ حجم والی
- ۳۔ سخت ، فحش (گالی)
- ۴۔ قوی ، مضبوط (گرہ ، ٹہنی ، وغیرہ)
- ۵۔ جلی (خفی کا نقیض)
- ۶ (i) ۔ بھاری ، وزنی
- (ii) ۔ بھاری ، بھدی (آواز وغیرہ کے ساتھ)
- ۷۔ واضح ، عام فہم ، سمجھ میں آنے والی (بات) ، سامنے کی بات
- ۸۔ جس میں نفاست یا نزاکت نہ ہو ۔ بے ہنگم ، بے ڈھنگی ، بے ڈول
- ۹۔ سخت ، فاش ، بڑی (غلطی)
- ۱۰۔ معمولی ، غیر معیاری ، کم قیمت ، کم تر درجے کی
- ۱۱۔ دھندلی ، کمزور ، سرسری ،سطحی ، اُچٹتی ہوئی (نظر ، بینائی وغیرہ کے لیے مستعمل)
Rhyming words of moTii
Compound words of moTii
Showing search results for: English meaning of motee, English meaning of moti
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (moTii)
moTii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone