تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَرِض" کے متعقلہ نتائج

اِقبالی

معترف، اقراری

equable

ہموار، غیر متبدّل۔.

خوش اِقْبالی

خُوش اقبال کا اسم کیفیّت، خُوش نصینی، نیک بختی

بَدْ اِقْبالی

بد بختی، بد قسمتی، سیاہ بختی

بَلَند اِقبالی

جُرْم سے اِقْبالی ہونا

قصور ماننا، جرم کرنے کا اقبال کرنا

قَرْضَۂ اِقْبالی

(قانون) وہ قرضہ جس کی بابت عدالت میں اقبال ہو ، جسے قرضدار مانتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَرِض کے معانیدیکھیے

مُعْتَرِض

mo'tarizमो'तरिज़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَرَضَ

مُعْتَرِض کے اردو معانی

صفت

  • اعتراض کرنے والا، روک ٹوک کرنے والا مزاحم (ہونا کے ساتھ)

    مثال - ان جھنڈوں کو اپنے ہاتھ سے پھینک دو جن پر قوم معترض ہے

  • (مجازاً) گرفت کرنے والا، زبان پکڑنے والا
  • جوعبارت کے بیچ میں داخل کیا جائے، جو بات کاٹ کرکہا جائے (جملے کے لیے مستعمل)
  • رات کا ایک حصہ یا ساعت

شعر

English meaning of mo'tariz

Adjective

  • opposing, withstanding, resisting, opposer, objector

    Example - Un jhandon ko hath se phenk do jin par qaum motariz hai

  • ( Metaphorically) fault-finder, critique
  • the word that inserted in the middle of text
  • a part or time of night

मो'तरिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एतिराज़ करने वाला, आपत्तिकर्ता, रोक-टोक करने वाला

    उदाहरण - उन झंडों को हाथ से फेंक दो जिन पर क़ौम मोतरिज़ है

  • (प्रतीकात्मक) त्रुटियों को जाँचने वाला, आलोचक
  • जो लेख के बीच में दाख़िल किया जाये, जो बात काट कर कहा जाये
  • रात का एक भाग या समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَرِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَرِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone