تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْتَرِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَرِف کے معانیدیکھیے
مُعْتَرِف کے اردو معانی
صفت، واحد
- تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل
- خاطر میں لانے والا، پسند کرنے والا
شعر
میں فغان بے اثر کا کبھی معترف نہیں ہوں
وہ صدا ہی کیا جو ان کے در و بام تک نہ پہنچے
حضرت اکبرؔ کے استقلال کا ہوں معترف
تابہ مرگ اس پر رہے قائم جو دل میں ٹھان لی
کوئی اے خمارؔ ان کو مرے شعر نذر کر دے
جو مخالفین مخلص نہیں معترف غزل کے
English meaning of mo'tarif
Adjective, Singular
- one who acknowledges or confesses, confessor, declarer, affirmer, avower
- acknowledging, confessing, making confession
मो'तरिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- स्वीकार करने वाला, मानने वाला, इक़्रार करने वाला, एतिराफ़ करने वाला
- महत्व देने वाला, पसंद करने वाला, सराहना करने वाला
مُعْتَرِف کے مترادفات
مُعْتَرِف کے متضادات
مُعْتَرِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْتَرِف)
مُعْتَرِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔