تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَمَدِ عُمُومی" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَمَد

اعتبار کیا گیا، جس پر لوگوں کو اعتماد ہو، بھروسا کیا گیا، قابل اعتبار

مُعْتَمَد مال

وزارت مال یا مالیات کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری مالیات ۔

مُعْتَمَد رَفِیق

وفادار دوست ، دست راست ، مشیر خاص ۔

مُعْتَمَد ہونا

کسی ادارے کا سیکرٹری ہونا ؛ قابل بھروسہ یا قابل اعتبار ہونا ۔

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

مُعْتَمَدی

معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا

مُعْتَمَدِ اَعلیٰ

انتظامیہ میں گورنر کے بعد کا عہدہ، چیف سیکریٹری (Chief Secretary)

مُعْتَمَدِ خاص

ذاتی معتمد، پرائیوٹ سیکریٹری، مشیر خاص

مُعْتَمَد اِلَیہ

جس پر بھروسا کیا گیا ، قابل اعتماد ، دست راست ؛ ناظم ۔

مُعْتَمَدِ عُمُومی

کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلیٰ افسر، سیکرٹری جنرل

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

بلاتنخواہ معتمد (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموما ً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) ، اعزازی معتمد ۔

مُعْتَمَد عَلَیہ

وہ جس پر بھروسہ کیا گیا ہو، جس پر اعتبار کیا جائے، بھروسے کا آدمی، معتبر آدمی، وفادار

مُعْتَمَدِ خَزانَہ

مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکریٹری مالیات ، وزارت میں ایک عہدہ ۔

مُعْتَمَدِ مِیزانِیَہ

سرکاری تخمینہء آمد و خرچ کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری خزانہ ۔

مُعْتَمَدِ مالِْیات

مالیات کی وزارت کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری مالیات ۔

مُعْتَمَدِ مال گُزاری

زمین کے سرکاری محاصل کا نگراں افسر

مُعْتَمَدِ عَسْکَری حِسابات

فوجی اخراجات کا حساب رکھنے والا، ایک اعلیٰ افسر، سیکرٹری

مُعْتَمَدِین

معتمد (رک) کی جمع ، قابل اعتماد لوگ ، قابل بھروسہ ماتحت ؛ اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری افسران ۔

مُعْتَمَدُ الْخِدْمَت

خدمت یا فلاحی کام انجام دینے والا ؛ ناظم امور خدمت ۔

مُعْتَمَدِینِ اَعْلیٰ

معتمد اعلیٰ (رک) کی جمع ؛ معتمد اعلیٰ کے عہدے پر فائز سرکاری افسران ۔

مُعْتَمَدِیَت

معتمدی کا عہدہ ، سیکرٹری شپ ، معتمد ہونا ۔

مُتَمَدِّح

جو مدح کا خواہش مند ہو ، جو اپنی تعریف کرانا چاہے ؛ شیخی یا ڈینگ مارنے والا

مُتَمَدِّنَہ

متمدن (رک) کی تانیث ، مہذب ۔

مُتَمَدِّد

کھنچنے والا ، کھنچ کر بڑا ہو جانے والا ، کھنچ کر لمبا ہو جانے والا ۔

مُتَمَدِّن

شہری تہذیب کے مطابق زندگی بسر کرنے والا، تمدن سے واقف، مہذب، شائستہ، متمدن قوم، متمدن معاشرہ

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

نائِب مُعتَمَد

معتمد (رک) کا قائم مقام ، سیکرٹری کا ماتحت شخص یا عہدے دار ؛ ایک اعلیٰ سرکاری عہدہ دار (انگ : Deputy Secretary) ۔

نا مُعتَمَد

جس پر اعتماد نہ کیا جا سکے ، ناقابل بھروسہ ۔

شَرِیکِ مُع٘تَمَد

ایک عہدہ دار جو معتمد (سکرٹری) سے ذرا نیچے ہوتا ہے، جوائنٹ سکریٹری .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَمَدِ عُمُومی کے معانیدیکھیے

مُعْتَمَدِ عُمُومی

mo'tamad-e-'umuumiiमो'तमद-ए-'उमूमी

وزن : 2112122

مُعْتَمَدِ عُمُومی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلیٰ افسر، سیکرٹری جنرل

English meaning of mo'tamad-e-'umuumii

Noun, Masculine

  • general secretary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَمَدِ عُمُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَمَدِ عُمُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone