تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَمَدِ اِعْزازی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَمَدِ اِعْزازی کے معانیدیکھیے

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

mo'tamad-e-e'zaaziiमो'तमद-ए-ए'ज़ाज़ी

وزن : 2112222

مُعْتَمَدِ اِعْزازی کے اردو معانی

صفت

  • بلاتنخواہ معتمد (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموما ً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) ، اعزازی معتمد ۔

English meaning of mo'tamad-e-e'zaazii

Adjective

  • honorary secretary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَمَدِ اِعْزازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone