تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَدِل الْمِزاج" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَدِل الْمِزاج کے معانیدیکھیے

مُعْتَدِل الْمِزاج

mo'tadil-ul-mizaajमो'तदिल-उल-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 2112121

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَدِل الْمِزاج کے اردو معانی

صفت

  • جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

Urdu meaning of mo'tadil-ul-mizaaj

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka mizaaj etidaal par ho, jis ke mizaaj me.n sardii garmii vaGaira ausat darja kii ho, mutalavvin ul-mizaaj ke muqaabil

English meaning of mo'tadil-ul-mizaaj

Adjective

  • the one whose temperament is moderate, the one who's temperament is average

मो'तदिल-उल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो माध्यम स्वभाव का हो, जिसके स्वभाव में न उग्रता हो और न शिथलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَدِل الْمِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَدِل الْمِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone