تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْتاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتاد کے معانیدیکھیے
مُعْتاد کے اردو معانی
صفت
- وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار
- مقدارِ خوراک، خوراک کا اندازہ، مقررہ خوراکِ غذا
- عادی، خوگر
اسم، مذکر
- عادی، خوگر
- متعدی، پھیلنے والا (مرض وغیرہ)
- مکلف، منسلک
- جاری، مروجہ
- معمول کا، روزمرہ کا، عام، رسمی
- جس کی عادت پڑ گئی ہو، (مجازاً) مستقل، پرانا
- مقررہ (دنوں کے لیے خصوصاً ایام حیض کے لیے مستعمل)
شعر
ایسا وہ شوخ ہے کہ اٹھتے صبح
جانا سو جائے اس کی ہے معتاد
ہاں اس گھڑے میں بیک گھڑا بھر نہ ہا رلا
ورنیں تو عاقبت کوں ہے معتاد طاس کا
English meaning of mo'taad
Adjective
- accustomed
- Accustomed, habituated, customer, (Adj) A fixed allowance, a due quantity,a dose,
- habituated, accustomed, customary, predetermined, fixed, conditioned
- quantity,power
Noun, Masculine
- custom, habit, use
- fixed quantity or allowance
मो'ताद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मात्रा, मिक्दार, पूरी खुराक, पूरी मात्रा, आदी, व्यसनी।
مُعْتاد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْتاد)
مُعْتاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔