تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتاد" کے متعقلہ نتائج

تَحاشا

اجتناب ، تغفر ، ڈر ، خوف (عموماً بے کے ساتھ مستعمل).

بِلا تَحاشا

بہت تیزی کے ساتھ، بے سوچے سمجھے

بے تَحاشا

بنا سوچے سمجھے، بے اطمینانی سے، بے اوسان ہو کر، حواس باختہ ہو کر، بغیر از یکسوئی، بے حواس، مضطربانہ، بے تابانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتاد کے معانیدیکھیے

مُعْتاد

mo'taadमो'ताद

اصل: عربی

وزن : 221

Roman

مُعْتاد کے اردو معانی

صفت

  • عادی، خوگر

    مثال جب کوئی آدمی عادت بد کا معتاد ہوتا ہے تو بچھو کی طرح نیش زنی میں بے اختیار ہوتا ہے۔

  • متعدی، پھیلنے والا (مرض وغیرہ)
  • مکلف

    مثال کتا گھنٹی کی آواز سے ایسا معتاد ہو جاتا ہے کہ جب کبھی گھنٹی بجائی جائے ۔۔۔۔۔ لعاب دہن ٹپکنے لگتا ہے۔

  • منسلک
  • جاری، مروج
  • معمول کا، روزمرہ کا، عام، رسمی
  • جس کی عادت پڑ گئی ہو

    مثال ہمارا معتاد علم ہمیشہ ہمارے اذہان میں موجود نہیں ہوتا۔

  • (مجازاً) مستقل، پرانا
  • مقررہ (دنوں کے لیے خصوصاً ایام حیض کے لیے مستعمل)

اسم، مؤنث

  • وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار

    مثال وہ مشقت جو معتاد نہیں، یعنی انسانوں کے لیے وہ عادت کا درجہ نہیں رکھتی۔ () ۔

  • مقدارِ خوراک، خوراک کا اندازہ، مقررہ خوراکِ غذا

شعر

Urdu meaning of mo'taad

  • aadii, Khuugar
  • mutaddii, phailne vaala (marz vaGaira
  • mukallif
  • munslik
  • jaarii, muravvaj
  • maamuul ka, rozmarraa ka, aam, rasmii
  • jis kii aadat pa.D ga.ii ho
  • (majaazan) mustaqil, puraanaa
  • muqarrara (dino.n ke li.e Khusuusan ayyaam haiz ke li.e mustaamal
  • vo miqdaar jis kii aadat ho, miqdaar
  • miqdaar-e-Khuraak, Khuraak ka andaaza, muqarrara khuuraak-e-Gizaa

English meaning of mo'taad

Adjective

  • custom, habit, use
  • fixed quantity or allowance

Noun, Feminine

  • accustomed
  • Accustomed, habituated, customer, (Adj) A fixed allowance, a due quantity,a dose,
  • habituated, accustomed, customary, predetermined, fixed, conditioned
  • quantity,power

मो'ताद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लती, अभ्यस्थ, आदी, ख़ूगर

    उदाहरण जब कोई आदमी आदत-ए-बद का मोताद होता है तो बिच्छू की तरह नीश-ज़नी में बे-इख़्तियार होता है

  • फैलने वाला (रोग आदि) मुतअद्दी
  • किसी काम के लिए उत्तरदायी होना, मुकल्लफ़
  • नत्थी किया हुआ, मिला हुआ, मुंसलिक
  • जारी, प्रचलित
  • मामूल का, दिनचर्या का, आम, रस्मी
  • जिसकी आदत पड़ गई हो
  • (लाक्षणिक) स्थाई, पुराना
  • निश्चित (दिनों के लिए विशेष कर मासिक धर्म के दिनों के लिए प्रयुक्त)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मात्रा जिस की आदत हो, मिक़दार

    उदाहरण वह मुशक़्क़त जो मोताद नहीं, यानी इन्सानों के लिए वह आदत का दर्जा नहीं रखती।

  • भोजन की मात्रा, ख़ुराक का अनुमान, खाने की निश्चित वस्तु

مُعْتاد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحاشا

اجتناب ، تغفر ، ڈر ، خوف (عموماً بے کے ساتھ مستعمل).

بِلا تَحاشا

بہت تیزی کے ساتھ، بے سوچے سمجھے

بے تَحاشا

بنا سوچے سمجھے، بے اطمینانی سے، بے اوسان ہو کر، حواس باختہ ہو کر، بغیر از یکسوئی، بے حواس، مضطربانہ، بے تابانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone