تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹا کَپڑا" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹا کَپڑا کے معانیدیکھیے

موٹا کَپڑا

moTaa-kap.Daaमोटा-कपड़ा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موٹا کَپڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گندا کپڑا
  • غف کپڑا، وہ کپڑا جس کے تار موٹے ہوں، گھٹیا کپڑا، دبیز کپڑا

English meaning of moTaa-kap.Daa

Noun, Masculine

  • dirty dress
  • thick fabric clothes, cheap cloth

मोटा-कपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गंदा वस्त्र
  • ग़फ़ कपड़ा, वो कपड़ा जिसके तार मोटे हों, घटिया कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹا کَپڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹا کَپڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone