تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹا جھوٹا" کے متعقلہ نتائج

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تَریرَہ

رک : تریڑا.

تَری ہار

ندی نالے یا دریا کے دھارے کی زمین جو دھارے کا رخ بدلنے سے نکل آئی اور قابل کاشت ہو گئی ہو ایسی زمین کھیتی کے لیے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے.

تَریرا

ترنڈا

تَریسَٹ

باسٹھ کے بعد کا عدد ، ہندسوں میں ۶۳.

تَریسَٹھ

باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں ۶۳

تَریرْنا

تکنا، تاڑنا، ٹکٹکی بان٘دھ کر دیکھنا

تَری سے

پانی سے، دریا سے

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تَریڑْنا

دھار بان٘دھ کر پانی ڈالنا ، تریڑا دینا

جَن٘گل تَری

وہ زمین جس میں جن٘گل ہو اور نمی بھی ہو

ہونْٹوں کی تَری

(تجوید) ہونٹوں کا اندرونی حصہ (جو تر رہتا ہے) ۔

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

جَل تَری

Fish.

مِژگاں تَری

پلکوں کو تر کرنا، پلکیں بھگونا یا گیلی کرنا

شَکَر تَری

سفید شکر، سفید بورا، چینی

خُشْکی و تَری

مُراد: دُنیا، کائنات، جہان، عالم بست و بُود

دِماغ کی تَری

دماغ کی تازگی

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹا جھوٹا کے معانیدیکھیے

موٹا جھوٹا

moTaa-jhuuTaaमोटा-झाेटा

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: مُوٹا

  • Roman
  • Urdu

موٹا جھوٹا کے اردو معانی

صفت

  • ادنیٰ قسم کا، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا، معمولی (کپڑے اور اناج یا دستکاری وغیرہ کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of moTaa-jhuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa kism ka, ghaTiyaa, adnaa darje ka, maamuulii (kap.De aur anaaj ya dastakaarii vaGaira ke li.e mustaamal

English meaning of moTaa-jhuuTaa

Adjective

  • inferior, low quality, coarse

मोटा-झाेटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घटिया किस्म का, घटिया, कम दर्जे का, साधारण (कपड़े और अनाज या शिल्पकारी आदि के लिए मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تَریرَہ

رک : تریڑا.

تَری ہار

ندی نالے یا دریا کے دھارے کی زمین جو دھارے کا رخ بدلنے سے نکل آئی اور قابل کاشت ہو گئی ہو ایسی زمین کھیتی کے لیے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے.

تَریرا

ترنڈا

تَریسَٹ

باسٹھ کے بعد کا عدد ، ہندسوں میں ۶۳.

تَریسَٹھ

باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں ۶۳

تَریرْنا

تکنا، تاڑنا، ٹکٹکی بان٘دھ کر دیکھنا

تَری سے

پانی سے، دریا سے

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تَریڑْنا

دھار بان٘دھ کر پانی ڈالنا ، تریڑا دینا

جَن٘گل تَری

وہ زمین جس میں جن٘گل ہو اور نمی بھی ہو

ہونْٹوں کی تَری

(تجوید) ہونٹوں کا اندرونی حصہ (جو تر رہتا ہے) ۔

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

جَل تَری

Fish.

مِژگاں تَری

پلکوں کو تر کرنا، پلکیں بھگونا یا گیلی کرنا

شَکَر تَری

سفید شکر، سفید بورا، چینی

خُشْکی و تَری

مُراد: دُنیا، کائنات، جہان، عالم بست و بُود

دِماغ کی تَری

دماغ کی تازگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹا جھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹا جھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone