تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹا اَناج" کے متعقلہ نتائج

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رَسوئی خانَہ

باورچی خانہ ، رسوئی کا چوکا.

رَسوئی دار

باورچی ، کھانا پکانے والا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رَسوئی جِیمنا

کھانا کھانا

رَسوئی بَنانا

کھانا پکانا

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹا اَناج کے معانیدیکھیے

موٹا اَناج

moTaa-anaajमोटा-अनाज

وزن : 22121

موٹا اَناج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معمولی درجہ کا غلہ، سستا اناج، غریبوں کے کھانے کا غلہ، جیسے : مونگ، جوار، باجرہ، جو، چنا، وغیرہ

English meaning of moTaa-anaaj

Noun, Masculine

  • everyday rice

मोटा-अनाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मामूली दर्जे का ग़ल्ला, सस्ता अनाज, ग़रीबों के खाने का ग़ल्ला, जैसे : मूँग, जवार, बाजरा, जौ, चना, वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹا اَناج)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹا اَناج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone