تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹ بَندنا" کے متعقلہ نتائج

موٹ

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

موٹ کَشی

چرسا یا چرس چلانا یا کھینچنا

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

موٹ بَندنا

کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

موٹِوْز

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

موٹَر سَیکَل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر مَین

زیرِ زمین بجلی سے چلنے والی ٹرام یا ریل گاڑی چلانے والا ، موٹر کو چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر سائِیکِل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹر کار

انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتار سواری کا نام، کار

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

موٹے موٹے

بڑے بڑے ، بنیادی ، عام ، معمولی

موٹر لانچ

وہ کشتی جس میں انجن لگایا گیا ہو ، دخانی کشتی

موٹے جھوٹے

کم قیمت، ادنیٰ قسم کے، گھٹیا (کپڑے وغیرہ)

موٹَر پَمپ

دروں احتراقی یا برقی انجن

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

موٹے حَرف

رک : موٹے الفاظ

موٹَر بوٹ

موٹر کشتی، خودکار کشتی، موٹر سے چلنے والی کشتی

موٹَر فورس

قوت ِمحرکہ ، حرکت دینے والی طاقت

موٹی سی

دبیز ، ضخیم (جسامت اور وزن کے لحاظ سے) بھاری

موٹا سا

تھوڑا موٹا ، وزنی ، بھاری (جسامت یا حجم کے لحاظ سے) مضبوط

موٹا آٹا

وہ آٹا جو باریک پسا ہوا نہ ہو

موٹی بات

بدیہی امر جس کو سب سمجھ جائیں، سامنے کی بات، صاف بات، ظاہر بات

موٹا کام

معمولی کام، جو نہ زیادہ اچھا ہو، نہ ایسا برا، وہ کام جس میں زیادہ غور و فکر کی ضرورت نہ ہو، جس کام میں کوئی باریکی، نزاکت یا نفاست مطلوب نہ ہو

موٹی پام

لچکے کی قسم کی وہ موٹی ڈوری جو گوٹے کناری وغیرہ کے کناروں پر مضبوطی کے لیے بنتے وقت ڈال دی جاتی ہے یہ سستی قسم کی ہوتی ہے

موٹَر بائِک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر پاوَر

خودرَو طاقت جس کے ذریعے مشین چلتی ہے ، دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر

موٹَر ٹَرَک

خودکار گاڑی جو بار برداری کے کام آئے

موٹر بَیلٹ

موٹر کا بیلٹ ، بند یا فیتہ جو موٹر کو چلنے میں مدد دیتا ہے یا اس کو گھماتا ہے

موٹے خان

ایک خاص طنبورے (ستار) کا نام جسے حاکم بیجاپور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتا تھا، یہ باجا تخت رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنش و آداب بجا لاتے

موٹے تازے

رک : موٹا تازہ ، فربہ ، لحیم شحیم ، تندرست و توانا

موٹی رَگ

(طب) اہم شریان ، بڑی رگ

موٹا پَنْ

۔ (ھ) مذکر۔ فربہی۔ سطبری۔

موٹی جُل

ہاتھی ، گھوڑے وغیرہ پر ڈالنے کا موٹا کپڑا جو دبیز ہو

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹی سمجھ

بھدی عقل، موٹی عقل، بھدّی سمجھ۔، دیر میں سمجھنے والی عقل

موٹر

بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن

موٹی تازی

فربہ اندام ، لحیم شحیم

موٹی عَقل

رک : موٹی سمجھ

موٹی آواز

بھدی آواز

موٹر وائِنڈِنگ

موٹر میں بجلی کے تاروں کا کام ، آرمیچر کا کام

موٹی روٹی

وہ روٹی جس کا دَل موٹا ہو اور توے پر تھوڑی سی پکانے کے بعد آگ پر سینک کر کھائی جائے، گندہ روٹی

موٹِو

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

موٹی موٹی

۱۔ اہم ، خاص خاص ، واضح ، بنیادی

موٹی گالی

سخت گالی، فحش گالی

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹا اُصُول

بنیادی بات ، واضح ، آسان طریقہ یا کھلی ہوئی بات

موٹی آسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

موٹا آدمی

لحیم شحیم شخص

موٹی آواز

۔بھدّی آواز۔

موٹکی

کدال، پھاوڑا

موٹر وَرکشاپ

موٹر ٹھیک کرنے کا کارخانہ یا دکان

موٹا پَنا

موٹا ہونے کی حالت یا کیفیت ، موٹا ہونا ، فربہی

موٹَر بان

گاڑی چلانے والا ، ڈرائیور

موٹِیو

رک : موٹو جو زیادہ مستعمل ہے

موٹَر سازی

موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا

مُوٹَر ڈِرائِیوِنگ

کار وغیرہ چلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹ بَندنا کے معانیدیکھیے

موٹ بَندنا

moT ba.ndnaaमोट बँदना

محاورہ

موٹ بَندنا کے اردو معانی

  • کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

मोट बँदना के हिंदी अर्थ

  • सिर और पैरों की ओर कफ़न पहनाकर गाँठ बाँधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹ بَندنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹ بَندنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone