تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی" کے متعقلہ نتائج

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی کے معانیدیکھیے

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

morii kii ii.nT mahal me.n nahii.n lag saktiiमोरी की ईंट महल में नहीं लग सकती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی کے اردو معانی

  • کمینے کو اعلیٰ درجہ نہیں مل سکتا ۔

Urdu meaning of morii kii ii.nT mahal me.n nahii.n lag saktii

  • Roman
  • Urdu

  • kamiine ko aalaa darja nahii.n mil saktaa

मोरी की ईंट महल में नहीं लग सकती के हिंदी अर्थ

  • कमीने को आला दर्जा नहीं मिल सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone