تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا" کے متعقلہ نتائج

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا کے معانیدیکھیے

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

momin ek suuraaKH se do martaba nahii.n Dasaa jaa saktaaमोमिन एक सूराख़ से दो मर्तबा नहीं डसा जा सकता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا کے اردو معانی

  • (حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

Urdu meaning of momin ek suuraaKH se do martaba nahii.n Dasaa jaa saktaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) sachchaa muslmaan baar baar dhoka nahii.n kha saktaa

मोमिन एक सूराख़ से दो मर्तबा नहीं डसा जा सकता के हिंदी अर्थ

  • (हदीस) सच्चा मुस्लमान बार बार धोका नहीं खा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone