تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُومی موتی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُومی موتی کے معانیدیکھیے

مُومی موتی

momii-motiiमोमी-मोती

وزن : 2222

مُومی موتی کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مصنوعی ڈھلا ہوا موتی، جو اندر سے خالی ہوتا ہے، ایک قسم کا جھوٹا موتی، جو موم کی لاگ سے بنایا جاتا ہے

English meaning of momii-motii

Persian, Prakrit - Noun, Masculine

  • glass bead filled with wax, imitation pearl

मोमी-मोती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का झूटा मोती जो मोम की लाग से बनाया जाता है, एक प्रकार का कृत्रिम ढला हुआ मोती जो अंदर से खोखला होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُومی موتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُومی موتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone