تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْجِزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْجِزَہ کے معانیدیکھیے
مُعْجِزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو
- عاجز کردینے والا، وہ کام جو انسانی طاقت سے باہر ہو، قانون قدرت سے بڑھ کر واقعہ
-
(مجازاً) کرشمہ، کرامت وغیرہ
مثال - پا گل آدمی کو ٹھیک کر کے بزرگ فقیر نے معجزہ کر دیا
English meaning of mo'jiza
Noun, Masculine, Singular
- a miracle (performed by a prophet)
-
in contradistinction to karamat, which is a miracle performed by a saint, or righteous man not claiming to be a prophet
Example - Pagal aadami ko thik kar ke buzurg faqir ne mujiza kar diya
मो'जिज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वह चमत्कार जो पैग़ंबर दिखाए, वह काम जो मानव-शक्ति से परे हों
-
( लाक्षणिक) करिश्मा, करामत
उदाहरण - पागल आदमी को ठीक करके बुज़ुर्ग फ़क़ीर ने मुजिज़ा कर दिया
مُعْجِزَہ کے مترادفات
مُعْجِزَہ سے متعلق محاورے
مُعْجِزَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْجِزَہ)
مُعْجِزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔