تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ کے معانیدیکھیے

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

mo'jiza-e-'iisaaमो'जिज़ा-ए-'ईसा

اصل: عربی

وزن : 211222

دیکھیے: مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

Roman

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے
  • (مجازاً) مُردوں کو زندہ کرنے کا کام

Urdu meaning of mo'jiza-e-'iisaa

Roman

  • hazrat i.isaa ka mojizaa jo murdo.n ko zindaa kardete the
  • (majaazan) murdo.n ko zindaa karne ka kaam

English meaning of mo'jiza-e-'iisaa

Noun, Masculine

  • a Miracle of Jesus i.e., the resuscitation of the dead
  • a table which descended from heaven at the command of Jesus
  • (Metaphorically) the one who resuscitate the dead person

मो'जिज़ा-ए-'ईसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यीशू का चमत्कार जो मृतकों को जीवित कर देते थे
  • (लाक्षणिक) मृतकोंं को जीवित करने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone