تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْجِزَہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شُرُوع سے

شُرُوع ہونا

آغاز ہونا، ابتدا ہونا، شروع کرنا کا لازم

شُرُوع کَرنا

کسی کام کی ابتدا کرنا، آغاز کرنا

شُرُوع پَن٘ج

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوع پن٘چ

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوعات

ابتدا، آغاز کار

شُرُوع شُرُوع میں

ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

شُرُوعِ کار

شُرُوعِ شَباب

جُلّاب شُرُوع ہونا

دست آنا، حال پتلا ہونے لگنا

جُلُوس شُرُوع ہونا

جُلوس کا کسی خاص جگہ سے آغاز ہونا، جلوس کی لمبائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْجِزَہ دِکھانا کے معانیدیکھیے

مُعْجِزَہ دِکھانا

mo'jiza dikhaanaaमो'जिज़ा दिखाना

محاورہ

مادہ: مُعْجِزَہ

مُعْجِزَہ دِکھانا کے اردو معانی

  • کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

English meaning of mo'jiza dikhaanaa

  • to show a miracle (performed by a prophet), to do a surprising and miracle act that is not explicable by natural or scientific laws and that is beyond the human power

मो'जिज़ा दिखाना के हिंदी अर्थ

  • किसी नबी या पैग़म्बर (दूत अथवा अवतार) का कुछ ऐसा करना जो मानव शक्ति से परे हो, किसी नबी या पैग़ंबर द्वारा मानव शक्ति से बाहर काम होना, करिश्मा या करामात दिखाना, आश्चर्यजनक कार्य करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْجِزَہ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْجِزَہ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone