تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحتَسِب شَہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتَسِب شَہر کے معانیدیکھیے
مُحتَسِب شَہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قاضی شہر، کوتوال
شعر
ہر گھڑی محتسب شہر ہو موجود جہاں
کام اس بزم میں کیا مجھ سے گنہ گار کا ہے
بے لغزش پا مست ہوں ان آنکھوں سے پی کر
یوں محتسب شہر کو حیران کیا جائے
مے خوار تو ہے محتسب شہر زیادہ
رندوں نے یوں ہی مفت میں الزام لیا ہے
English meaning of mohtasib-e-shahr
Noun, Masculine
- ombudsman of a city, superintendent of a city
मोहतसिब-ए-शहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ाज़ी शहर, कोतवाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحتَسِب شَہر)
مُحتَسِب شَہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔