تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحتَشِم" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتَشِم کے معانیدیکھیے

مُحتَشِم

mohtashimमोहतशिम

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: حَشَم

اشتقاق: حَشَمَ

Roman

مُحتَشِم کے اردو معانی

صفت

  • شان و شوکت والا، جاہ وجلال والا، صاحب حشم وخدم، لاؤ لشکر والا، بہت سے نوکروں والا، دولت مند، امیر، رئیس

Urdu meaning of mohtashim

Roman

  • shaan-o-shaukat vaala, jaah vajlaal vaala, saahib hasham vaKhdam, laa.o lashkar vaala, bahut se naukro.n vaala, daulatmand, amiir, ra.iis

English meaning of mohtashim

Adjective

मोहतशिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शान-ओ-शौकत वाला, वैभव से युक्त, धनाठ्य, सम्पन्न, अमीर, रईस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحتَشِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحتَشِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone